Posts

Showing posts from May, 2024

NEWS UPDATE

Image
CLICK UPDATE  سونے کی قیمت میں کمی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600روپے کمی سے 2لاکھ 45ہزار روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ 514روپے کم ہو کر 2لاکھ 10ہزار 48روپے ہے ۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6ڈالر کم ہو کر 2364ڈالر فی اونس ہے،پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20ڈالر پریمیم شامل کرکے 2384ڈالر فی اونس ہے ۔